Sponsored Links
امریکہ کی جنوبی ریاست الاباما کے دو مختلف شہروں میں اندھا دھند فائرنگ میں دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی۔
2009-03-11T10:00:46+00:00
جرمنی کے جنوبی مغرب علاقے میں واقع ایک سکول میں فائرنگ کے واقعہ میں دس طالب علم ہلاک ہو گئے۔
2009-03-11T11:34:06+00:00
جنوبی سری لنکا میں عید ملاد النبی کے جلوس پر بم حملے میں دس افراد ہلاک، وزیر سمیت کئی زخمی ۔
2009-03-10T08:12:00+00:00
چین کا کہنا ہے کہ ہینان میں امریکی بحری جہاز نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
2009-03-10T09:56:01+00:00
امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نےکہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ کچھ ہفتوں کےاندر ترکی کا دورہ کریں گے۔
2009-03-08T17:27:08+00:00
شمالی آئرلینڈ میں فائرنگ میں دو برطانوی فوجی ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
2009-03-08T15:31:22+00:00
افغان صدر نے کہا ہے کہ وہ مئی میں عہدےکی معیاد کےخاتمے کے باوجود اگلے انتخابات تک صدر رہیں گے۔
2009-03-08T02:35:32+00:00
معزول چیف جسٹس کی معطلی کے دو سال پورے ہونے پر انکی حمایت میں نیو یارکہ میں مظاہرے کیے گئے۔
2009-03-10T08:35:54+00:00
بنگلہ دیش پولیس نے کہا ہے کہ باغی سرحدی گارڈز کے مبینہ سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
2009-03-04T03:14:00+00:00
امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے غرب اردن میں فلسطینی انتظامیہ کے صدر سے ملاقات کی ہے۔
2009-03-04T15:37:29+00:00
ایڈمرل مائیک ملن نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کے پاس ایک ایٹم بم بنانے کاجوہری موادموجود ہے۔
2009-03-02T00:01:03+00:00
ایک امریکی عدالت نے ملک کی سرزمین پر پکڑے گئے آخری 'دشمن جنگجو' پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔
2009-02-28T03:48:45+00:00
پاکستان، افغانستان اور امریکہ کے درمیان ایک اہم میٹنگ میں باقاعدہ مذاکرات پر زور دیا گیا ہے۔
2009-02-27T02:46:06+00:00
ایران نے بدھ سے بشہر کے متنازعہ جوہری پاور پلانٹ میں آزمائشی طور پر کام شروع کر دیا ہے۔
2009-02-25T11:28:40+00:00
گوانتانامو بے میں قید برطانیہ کے ساکن بن یام محمد رہائی کے بعد لندن واپس پہنچ گئے ہیں۔
2009-02-23T15:46:20+00:00
چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 73 کان کن ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں پھنسے ہوئے ہیں۔
2009-02-22T08:29:52+00:00
غزہ امداد لے جانے والے کارواں کے لیے مراکش اور الجیریا کی سرحد کو پندرہ سال میں پہلی بار کھولا گیا۔
2009-02-22T00:09:47+00:00
قیدیوں کے ساتھ بد سلوکی کی وجہ سے بدنام عراقی جیل ابو غریب اب نئے نام اور روپ کے ساتھ دوبارہ کھل گئی ہے۔
2009-02-21T10:55:10+00:00
امریکہ نے ان نئی اطلاعات پر بہت اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران بدستور یورینیم افزا کرنے میں مصروف ہے۔
2009-02-21T05:34:53+00:00
حکومت سازی کی دعوت ملنے کے بعد نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اہم اور پیچیدہ مسائل درپیش ہیں۔
2009-02-20T13:35:30+00:00
امریکی وزیرِ دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ اتحادیوں کو افغانستان میں مزید فوج بھیجنے کی ضرورت ہے۔
2009-02-19T07:04:02+00:00
صدر اوباما نے امریکہ میں مکان مالکان کی مدد کے لیے دو سو پچھہتر ارب ڈالر کے نئے پیکج کا اعلان کیا ہے۔
2009-02-19T06:16:34+00:00
سوڈان کی حکومت اور ایک بڑے باغی گروپ میں سمجھوتہ ہونے سے قیام امن کے امکانات روشن ہوئے ہیں۔
2009-02-17T02:33:01+00:00
برطانیہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کی جوہری آبدوز فرانس کی ایک جوہری آبدوز سے ٹکرائی تھی۔
2009-02-17T11:48:20+00:00
امریکہ نے وینیزویلامیں انتخاب لڑنے کی معیاد کے خاتمے کےلیے ہوئے ریفرنڈم کا خیرمقدم کیا ہے۔
2009-02-17T08:20:55+00:00
مدتِ اقتدار کی حد کے خاتمے کے حق میں ووٹ سے وینزویلا کے صدر کے تیسری بار انتخاب کی راہ ہموار۔
2009-02-16T04:28:27+00:00
فرانسیسی عدالت نے ایک پاکستانی کو اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو آگ لگانے پر 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
2009-02-14T14:48:56+00:00
بغداد میں ایک خاتون خودکش بمبار کے حملے میں کم از کم چالیس شیعہ زائرین ہلاک ہو گئے ہیں۔
2009-02-14T01:32:43+00:00
آسٹریلوی فوجی حکام جنوبی افغانستان میں کارروائی کے دوران پانچ بچوں کی ہلاکت کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
2009-02-13T02:55:42+00:00
اسرائیل میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق قدیمہ پارٹی نےاٹھائیس جبکہ لیکود نے ستائیس نشستیں جیت لیں۔
2009-02-12T20:57:09+00:00
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نےگوانتانامو کے قیدیوں سے تفتیش کی 90 ویڈیو ٹیپس کو تلف کر دیا ہے۔
2009-03-03T01:33:29+00:00
رفیق حریری کے قاتل کا مقدمہ چلانے کے لیے قائم کی جانےوالی بین الاقوامی عدالت نےکام شروع کر دیاہے۔
2009-03-02T04:45:29+00:00
بنگلہ دیش رائفلز کی بغاوت کے بعد فوج کے سربراہ نے حکومت کو فوج کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔
2009-02-28T02:00:40+00:00
بی بی سی ورلڈ کی جنوبی ایشیائی سروسز کے ملازمین کی ایک روز ہڑتال۔
2009-02-26T13:10:25+00:00
افغانستان میں تعینات چار برطانوی فوجی دو مختلف واقعات میں زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے ہیں۔
2009-02-26T02:34:58+00:00
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل کیانی نےامریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس اور دیگر عہدیداران سے ملاقات کی ہے۔
2009-02-25T07:53:30+00:00
قاہرہ میں ایک بم حملے میں ایک فرانسیسی خاتون ہلاک اور بیس سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
2009-02-23T02:43:37+00:00
ایک اجلاس میں یورپی رہنماؤں نے بین الاقوامی مالیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
2009-02-22T18:34:10+00:00
آسٹریلیا میں ریاست وکٹوریا کے جنگلات کی آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں سوگ منایا گیا۔
2009-02-22T07:23:34+00:00
صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے القاعدہ کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں۔
2009-02-10T14:09:26+00:00
روس نےکہا ہے کہ افغانستان میں نیٹو اور امریکی افواج کو رسد لیےجانے کے لیےراستہ دینے پرغور ممکن ہے۔
2009-02-12T20:23:57+00:00
صدر اوباما نے حکومتی امداد لینے والے اداروں کے عہدے داروں کی تنخواہ پر پانچ لاکھ ڈالر کی حد مقرر کی ہے۔
2009-02-07T06:40:47+00:00
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سری لنکن فوج اور تامل ٹائیگرز کی لڑائی میں باون شہری ہلاک ہوئے۔
2009-02-04T14:22:49+00:00
کرغزستان کے صدر قربان بیگ نےکہا ہے کہ ان کی حکومت نے امریکی فوجی اڈے کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
2009-02-04T07:06:41+00:00
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کوئٹہ میں یو این کے اہلکار کے اغوا کی سخت مذمت کی ہے۔
2009-02-03T08:21:47+00:00
چین کے وزیر اعظم ون جیا باؤ سوموار کو لندن میں اپنے برطانوی ہم منصب گورڈن براؤن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
2009-02-02T03:32:08+00:00
سابق امریکی صدر جارج بش پر جوتا پھینکنے والے صحافی کے اعزاز میں تعمیر کیا گیا مجسمہ گرا دیا گیا ہے۔
2009-02-02T09:42:18+00:00
صدر باراک اوباما کے کینیا میں سوتیلے بھائی جارج اوباما کو چرس رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
2009-02-02T15:06:03+00:00
تیس سال قبل ایران کےمذہبی رہنما آیت اللہ خمینی کی جلاوطنی سے واپسی کااحوال جان سمپسن کی زبانی۔
2009-02-01T09:46:34+00:00
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اس سال عالمی معیشت گر کر صرف صفر اعشاریہ پانچ فیصد رہ جائے گی۔
2009-01-28T17:08:18+00:00
صومالیہ کے شہر بائیڈوآ پر قبضے کے بعد اسلامی جنگجوؤں نے وہاں شریعت نافذ کر دی۔
2009-01-28T05:16:29+00:00
امریکی صدر باراک اوبامانے کہا ہے کہ کچھ غلطیاں ہوئی ہیں لیکن امریکی مسلمانوں کے دشمن نہیں ہیں۔
2009-01-27T13:21:16+00:00
معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی غزہ میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے کے لیے مصر پہنچ گئے ہیں۔
2009-01-26T03:44:37+00:00
اسرائیلی وزیراعظم نے جنگی جرائم کے مقدمے کی صورت میں اپنے فوجیوں کو ریاستی تحفظ دینے کا اعلان کیا ہے۔
2009-01-26T03:01:16+00:00
آسٹرین باشندے نے چوبیس سال تک اپنی بیٹی کو جنسی غلام بنانے کے جرم کا اقرار کرنے پر رضامند ہو گیا۔
2009-03-07T03:03:37+00:00
مشرق وسطی کے انتہائی پیچیدہ سیاسی حالات میں امریکہ کی نئی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن اپنا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ اتوار کو مصر پہنچیں ہیں۔
2009-03-02T04:48:31+00:00
گزشتہ ہفتے یونان کی ایک جیل کے دو قیدی نہایت مشکل حالات میں بذریعہ ہیلی کاپٹر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
2009-03-01T09:32:35+00:00
شیخ حسینہ نےاس بات کو یقینی بنایا کہ بنگلہ دیشی فوج ان کے کنٹرول میں رہے اور بحران سیاست دان حل کریں۔
2009-02-27T16:17:35+00:00
بنگلہ دیش میں ڈھاکہ میں بدھ کو بارڈر گارڈز نے تنخواہوں کے مسئلے پر بغاوت کر دی جو جلد ہی پورے ملک میں پھیل گئی۔ اس واقعے میں کئی لوگ ہلاک ہوئے۔ اس بغاوت کے کچھ عینی شاہدوں کے بیانات۔
2009-02-27T14:36:49+00:00
پاکستان کے قبائلی علاقے میں القاعدہ اور طالبان کے خلاف جاری جنگ میں ستر سے زیادہ امریکی فوجی ماہرین پاکستان فوج کی خفیہ طور پر مدد کر رہے ہیں۔
2009-02-25T05:54:49+00:00
Sofomo ™ © 2007