Sponsored Links
بغیر ثبوت کے الزام کا مقصد حملے کے ملزموں کی نشاندہی سے زیادہ اُن پر سے توجہ ہٹانا معلوم ہوتا تھا۔
2009-03-06T14:53:21+00:00
شیخ حسینہ نےاس بات کو یقینی بنایا کہ بنگلہ دیشی فوج ان کے کنٹرول میں رہے اور بحران سیاست دان حل کریں۔
2009-02-27T16:17:35+00:00
'پاکستان کے بابائے بم سےگذارش کی جائے کہ وہ ایک ایسا میزائل بنائیں جو چاند کو تہس نہس کر دے۔'
2009-02-22T09:20:18+00:00
زیادہ امکان یہ ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی اور صوفی محمد کے درمیان یہ معاہدہ زیادہ دنوں کا مہمان نہیں۔
2009-02-19T13:26:50+00:00
طالبان کسی مخصوص علاقے کی خاص مذہبی تحریک کا نہیں بلکہ ایک ذہنیت کا نام ہے۔
2009-02-22T09:17:52+00:00
عراق کے صوبائی انتخابات تاریخی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ ایک طویل عرصے کے بعد پہلی مرتبہ اس موقع پر امن قائم رہا۔
2009-02-08T10:15:21+00:00
مبصرین کا کہنا ہے اسرائیلی عرب غزہ آپریشن کے خلاف غم و غصہ رکھتے ہیں اور یہ غصہ پولنگ بوتھ جائیگا۔
2009-02-06T14:54:23+00:00
سوات کی رہائشی اور ساتویں جماعت کی ایک متاثرہ طالبہ کی کہانی کی ساتویں کڑی۔
2009-02-20T07:29:41+00:00
معروف ادیب، صحافی، کالم نگار اور مترجم خالد حسن امریکی ریاست ورجینیا میں انتقال کر گئے۔
2009-02-06T15:01:06+00:00
غزہ متاثرین کے لیے مدد کی اپیل نہ نشر کرنے کے بی بی سی کے فیصلے کے بعد اس کی کشمکش۔
2009-01-25T11:21:43+00:00
'مجھے نہیں معلوم کہ امریکی کانگریس کا واحد مقامی انڈین رکن فلسطینوں کا طرفدار ہے یا اسرائیل کا!
2009-01-11T14:36:15+00:00
کیا ہمارے حکمران ہر سال کیے جانے والے وعدے پورے کرتے ہیں؟ وسعت اللہ خان کی بات سے بات۔
2009-01-04T14:19:36+00:00
غزہ پر حملے کے لیے اسرائیل نے ایسا وقت چنا جب عالمی ردِعمل نہ ہونے کے برابر ہو۔
2008-12-28T14:18:40+00:00
پاکستان کے روز و شب کچھ ایسے گزرے ہیں کہ جیسے پورا ملک بارود کا ڈھیر بن گیا ہو۔
2008-02-16T18:43:34+00:00
جو کہنا چاہتا ہوں اس کی ہمت نہیں ہوتی، مجبوراً چونکہ چنانچہ میں پناہ لینی پڑتی ہے۔ علی احمد خان
2006-04-22T09:49:38+00:00
کامیاب فوجی کارروائیوں میں شرپسند بچ نکلنے میں کامیاب کیوں ہوجاتے ہیں؟ علی احمد خان کا کالم۔
2006-03-18T12:40:10+00:00
ان ہزاروں بیٹیوں اور بہنوں کے لیے ایک تصوارتی تحریر ہے جو چپ چاپ اپنے اوپر ہونے والے ظلم سہہ رہی ہیں۔
2008-12-28T09:41:51+00:00
جو کام اسامہ بن لادن کے بم اور خودکش بمبار نہ کر سکے وہ منتظر الزیدی کے جوتے نے کر دکھایا۔
2008-12-18T06:34:09+00:00
پاکستان میں جہاد کی بازگشت جگہ جگہ سنائی دیتی ہے۔ عارف شمیم کا کالم
2006-05-19T10:59:45+00:00
پاکستان میں بکتی ہوئی زمین پر فائلیں اور فائلوں میں زمین پر عارف شمیم کا نیا کالم
2006-05-02T01:23:00+00:00
جہاد کی بہتی گنگا میں تو بہت سے 'غازیوں' نے ہاتھ دھوئے، پھر بدنامی پاکستانیوں کے حصے میں کیوں؟
2006-05-20T03:52:20+00:00
قبائلی علاقوں میں امریکہ مخلف سرگرمیوں میں ملوث ہیرو ہیں یا ولن فیصلہ وقت کرئےگا۔
2006-05-01T10:47:49+00:00
عراق کی شیعہ آبادی کی اکثریت عرب ہے اور یہ وہ ہی شیعہ ہیں جو ایران خلاف لڑتے رہے، عمر آفریدی کا کالم
2006-04-14T21:19:22+00:00
بینظیر بھٹو ایک ناکام حکمران اور عظیم لیڈر تھیں (خاص طور جب وہ اپوزیشن میں ہوا کرتی تھیں)۔
2008-12-28T16:31:56+00:00
نسیم حجازی اور ابن صفی کے ناولوں کو ساتھ ساتھ ملا کر پڑھا جائے تو وہی ہوگا جو پاکستان کے ساتھ ہو رہا ہے۔
2008-12-23T15:39:22+00:00
گیارہ ستمبر کی ساتویں برسی پر ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے قریب تقریب میں لاکشدگان کے لواحقین سے بات چیت۔
2008-09-12T15:43:28+00:00
'ہم اسے ایک اچھا لیڈر دیکھنا چاہتے ہیں جو کہ اس نے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک بہتر، اچھا لیڈر ہے' بلیک امریکہ
2008-11-03T20:08:12+00:00
'ہمیں قزاقی کے برخلاف اپنے ساحلوں پر تابکاری فضلہ دفن کیے جانے کے بارے میں زیادے تشویش ہے'۔
2008-11-26T07:00:58+00:00
اگر آصف زرداری نے دہشتگردی کے خلاف بھی ججوں اور مشرف والا عزم رکھا تو کیا بعید ہے کہ وہ امریکہ کو بھی رام کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔
2008-09-18T06:07:13+00:00
شریف برادران کو نا اہل قرار دینے سے متعلق فیصلےکے بعد احتجاج پر صدر زرداری کا ردِ عمل تاریخ کو آئنہ دکھانے کے مترادف ہے۔
2009-03-01T13:53:40+00:00
یونسکو کے مطابق انڈیا کی 196 اور پاکستان کی 27 زبانوں سمیت ڈھائي ہزار زبانوں کوخاتمے کاخطرہ ہے۔
2009-02-21T15:35:52+00:00
گزشتہ ایک سال کے دوران بظاہر سارا ضلع سوات طالبان کے قبضہ میں آچکا ہے۔
2009-02-21T00:48:58+00:00
ڈیرہ اسماعیل خان خود کش حملہ آوروں کے لیے ایک آسان، قریب ترین اور موزوں ہدف۔
2009-02-20T13:40:50+00:00
مولانا صوفی محمد کو صوبائی حکومت سے معاہدے نے 'سینٹر سٹیج' پر لاکھڑا کیا ہے۔
2009-02-19T18:28:17+00:00
نظام عدل کے لیے تحریک نفاذ شریعت محمدی نے مسلح اور سیاسی جدوجہد کی۔
2009-02-18T17:14:41+00:00
سوات میں نامعلوم افراد نے نجی ٹی وی چینل سے منسلک ایک صحافی کو اغواء کے بعد قتل کر دیا ہے۔
2009-02-19T09:47:37+00:00
اسرائیلی لابی نے ہمدرد صحافیوں، اعلی تعلیمی ماہرین اور اپنے حامی ارکانِ کانگریس کا مؤثر استعمال سیکھ لیا۔ لیکن مسلم لابی نے کیا سیکھا؟
2009-02-09T09:24:14+00:00
پولینڈ میں آزاد معیشت کے ہاتھوں کئی لوگ متاثر ہوئے بشمول ان افراد کے جنہوں نے آزادی کے لیے جدوجہد کی۔
2009-02-06T14:56:04+00:00
تیس سال قبل ایران کےمذہبی رہنما آیت اللہ خمینی کی جلاوطنی سے واپسی کااحوال جان سمپسن کی زبانی۔
2009-02-01T09:46:34+00:00
'آنر بورڈ پر شاید اس سال کسی کا نام نہ لکھاجائے'
2009-01-31T14:57:16+00:00
پروفیسر احمد حسن دانی پاک و ہند کے سب سے بڑے ماہرِ آثارِ قدیمہ تھے اور چودہ زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔
2009-01-27T18:08:09+00:00
پاکستان کے نوجوان کامیاب ادیبوں میں ایک ندیم اسلم اپنے تیسرے ناول 'دا ویسٹیڈ وجل' کے ساتھ ہندوستان کے شہر جے پور میں ہو نے والے چوتھے 'جے پور لٹریری فیسٹول' میں شرکت کر رہے ہیں۔
2009-01-27T12:56:05+00:00
'کل سکول جانا ہے، میرا دل ابھی سے دھڑک رہا ہے۔'سوات کی طالبہ، ڈائری کی دوسری قسط
2009-01-23T06:49:05+00:00
پاکستان میں جب بھی آئی ایس آئی کا نیا چیف بنتا ہے تو دفاعی مبصر ہمیشہ یہ کہتے ہیں کہ وہ ایک پروفیشنل سولجر ہیں لیکن ۔۔۔۔
2009-01-15T15:24:08+00:00
'ملی بینڈ کے مضمون کی ٹائمنگ اہم'
2009-01-16T11:58:09+00:00
انسداد دہشت گردی کے ماہرین کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے اب القاعدہ کے لیے'محفوظ جنت' نہیں رہے۔
2009-01-14T00:53:56+00:00
نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اسلحے باراک اوبامہ کے لیے چیلنج ہوں گے۔
2009-01-11T12:58:00+00:00
حماس سے چھٹکارا یا انتخابات کی تیاری
2009-01-10T08:23:01+00:00
سلمان رشدی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ممبئی حملوں کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے۔
2009-01-03T14:10:49+00:00
ان ہزاروں بیٹیوں اور بہنوں کے لیے ایک تصوارتی تحریر ہے جو چپ چاپ اپنے اوپر ہونے والے ظلم سہہ رہی ہیں۔
2008-12-28T09:41:51+00:00
'بینظیر بھٹو کے قاتل ہم سے یہ وعدہ لے کر گئے کہ ہم اس کے قاتلوں کا نام کبھی اپنے ہونٹوں پر نہیں لائیں گے'
2008-12-26T18:06:37+00:00
غزہ پر اسرائیلی کی جانب سے ان شدید ترین حملوں کے مقاصد کیا ہو سکتے ہیں؟
2008-12-28T10:45:02+00:00
جو کام اسامہ بن لادن کے بم اور خودکش بمبار نہ کر سکے وہ منتظر الزیدی کے جوتے نے کر دکھایا۔
2008-12-18T06:34:09+00:00
ممبئی حملوں کے بعد امریکی اہلکاروں کے پاکستان دورے سے کیا امریکی موقف میں تبدیلی ظاہر ہے؟
2008-12-05T12:39:38+00:00
امریکیوں کوآٹھ سال سے یہ پٹی پڑھائی جا رہی ہے کہ سیاسی انتہا پسندی اور دہشتگردی میں کوئی فرق نہیں۔
2008-11-07T14:35:09+00:00
برطانیہ میں بابائے اردو کہلانے والے اردو زبان کے استاد رالف رسل کا نوے سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔
2008-09-14T18:19:20+00:00
اوباما کا انتخاب ایک اہم پیش رفت تو ہے لیکن امریکہ کا جمہوری سفر ابھی لمبا ہے۔
2008-11-10T07:18:15+00:00
Sofomo ™ © 2007